شعب الایمان — حدیث نمبر 3214
باب: پاکیزہ کمائی سے صدقہ کرنا۔
التصدق من كسب طيب
حدیث نمبر: 3214
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ ذَكَرَ سُفْيَانُ ، عَنْ ثَوْرٍ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ : مَنْ أَصَابَ مَالًا فَأَنْفَقَهُ فِي حَقٍّ كَانَ مِنَ الشَّاكِرِينَ ، فَإِنْ آثَرَهُ عَلَى نَفْسِهِ كَانَ مِنَ الْخَاشِعِينَ .ترجمہ
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جسے کوئی مال ملے اور وہ اسے حق (کے مصرف) میں خرچ کرے تو وہ شکر گزاروں میں سے ہوگا، اور اگر وہ (دوسروں کو) اپنی ذات پر ترجیح دے تو وہ عاجزی و خشوع اختیار کرنے والوں میں سے ہوگا۔“