شعب الایمان — حدیث نمبر 320
باب: فصل: اہلِ قبلہ میں سے کبیرہ گناہوں والے جب پہلے سے توبہ کیے بغیر قیامت کو آئیں۔
فصل في أصحاب الكبائر من أهل القبلة إذا وافوا القيامة بلا توبة قدموها
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلَالٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَزْهَرِ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي الْحَجَّاجِ ، عَنْ عِيسَى بْنِ سِنَانٍ ، حَدَّثَنِي رَجَاءُ بْنُ حَيْوَةَ قَالَ : سُئِلَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ هَلْ كُنْتُمْ تُسَمُّونَ مِنَ الذُّنُوبِ كُفْرًا أَوْ شِرْكًا أَوْ نِفَاقًا ؟ قَالَ : " مَعَاذَ اللَّهِ ، وَلَكِنَّا نَقُولُ : مُؤْمِنِينَ مُذْنِبِينَ "
قَالَ الْبَيْهَقِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ : وَرُوِّينَا فِي مَعْنَاهُ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، وَسَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ، وَحُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ وَغَيْرِهِمْ .
وَقَدْ ثَبَتَ بِمَا ذَكَرْنَا هَاهُنَا ، وَفِي كِتَابِ " الْبَعْثِ " أَنَّ الْمُؤْمِنَ لَا يُخَلَّدُ فِي النَّارِ بِذُنُوبِهِ غَيْرَ أَنَّ الْقَدْرَ الَّذِي يَبْقَى فِيهَا غَيْرُ مَعْلُومٍ ، وَالَّذِي تَلْحَقُهُ الشَّفَاعَةُ ابْتِدَاءً حَتَّى لَا يُعَذَّبَ أَصْلًا غَيْرُ مَعْلُومٍ ، فَالذَّنْبُ خَطَرُهُ عَظِيمٌ ، وَشَأْنُهُ جَسِيمٌ ، وَرَبُّنَا غَفُورٌ رَحِيمٌ عِقَابَهُ شَدِيدٌ أَلِيمٌ " .رجاء بن حیوہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا: ”کیا تم لوگ گناہوں میں سے کسی کو کفر یا شرک یا نفاق کا نام دیتے تھے؟“ انہوں نے فرمایا: ”اللہ کی پناہ! بلکہ ہم تو (انہیں) «مُؤْمِنِينَ مُذْنِبِينَ» یعنی گناہ گار مومن کہا کرتے تھے۔“
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسی مفہوم کی روایت ہم نے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ، سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ، سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ اور ان کے علاوہ دیگر حضرات سے بھی بیان کی ہے۔
اور جو کچھ ہم نے یہاں ذکر کیا ہے اور کتاب ”البعث“ میں ذکر کیا ہے اس سے ثابت ہو گیا کہ مومن اپنے گناہوں کے سبب آگ میں ہمیشہ نہیں رکھا جائے گا، البتہ جتنی مقدار وہ اس میں رہے گا وہ معلوم نہیں، اور وہ شخص جسے ابتدا ہی میں شفاعت پہنچ جائے گی یہاں تک کہ اسے بالکل عذاب نہ دیا جائے، وہ بھی معلوم نہیں۔ پس گناہ کا خطرہ بہت بڑا اور اس کا معاملہ نہایت سنگین ہے، اور ہمارا رب بخشنے والا، مہربان ہے (اور) اس کا عذاب بھی سخت اور دردناک ہے۔“
• أبو الأزهر هو أحمد بن الأزهر، مر.
• يحيى بن أبي الحجاج الأهتمي، أبوأيوب البصري. واسم أبيه عبد الله. لين الحديث. من التاسعة (ت، س) راجع "الميزان" (٤/ ٣٦٨).
• عيسى بن سنان، أبو سنان القسملي. لين الحديث. من السادسة (بخ، قد، ت، س).
• رجاء بن حيوة، الكندي، أبوالمقدام أو أبونضر الفلسطيني. ثقة. فقيه من الثالثة (خت م-٤). وأخرج أحمد من طريق أبي الزبير عن جابر قال قلنا لجابر أكنتمم تعدون الذنوب شركًا؟ قال: معاذ اللّه. (٣/ ٣٨٩). وأخرج أبو عبيد بنحوه في "كتاب الإيمان" (٩٨/ ٢٩) من طريق أبي سفيان. وقال الألباني إسناده صحيح على شرط مسلم.