شعب الایمان — حدیث نمبر 2919

باب: نماز کو اچھی طرح ادا کرنا اور دن رات کثرت سے پڑھنا، اور اس بارے میں سلفِ صالحین سے جو ہمیں ملا۔

تحسين الصلاة والإكثار منها ليلا ونهارا وما حضرنا عن السلف الصالحين في ذلك

حدیث نمبر: 2919
وَبِإِسْنَادِهِ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ قَالَ : " بَلَغَنَا أَنَّ الْأَرْضَ تُزَيِّنُ لِلْمُؤْمِنِ أَنْ يَمُرَّ فَيَذْكُرَ اللَّهَ عَلَيْهَا أَوْ يُصَلِّي عَلَيْهَا " .
ترجمہ

جعفر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ثابت رحمہ اللہ نے کہا: ”ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ زمین مومن کے لیے آراستہ کی جاتی ہے کہ وہ اس پر سے گزرے اور اس پر اللہ کا ذکر کرے یا نماز پڑھے۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الحادي والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصلاة / حدیث: 2919
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 3190