شعب الإيمان الثامن من شعب الايمان ، وهو باب في حشر الناس بعد ما يبعثون من قبورهم الى الموقف الذي بين لهم من الارض
شعب الایمان — حدیث نمبر 285
باب: فصل: کبیرہ و صغیرہ گناہوں اور فواحش کا بیان۔
فصل في بيان كبائر الذنوب وصغائرها وفواحشها
حدیث نمبر: 285
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الطَّيْبِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ ، حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ : ( فَيَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ ) .
قَالَ : " يَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ الْعَظِيمَ ، وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ عَلَى الصَّغِيرِ " .
وَرُوِيَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ الْفَرْقُ بَيْنَ الصَّغَائِرِ وَالْكَبَائِرِ ، وَيُرْوَى عَنْهُ أَنَّهُ لَمْ يُفَرَّقٍ بَيْنَهُمَا .ترجمہ
سفیان ثوری رحمہ اللہ سے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿پھر وہ جسے چاہے بخش دے اور جسے چاہے عذاب دے﴾ کے بارے میں روایت ہے
انہوں نے فرمایا: ”وہ جس کو چاہتا ہے بڑا گناہ بھی بخش دیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے چھوٹے گناہ پر بھی عذاب دیتا ہے۔“
اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کے درمیان فرق کرنا مروی ہے، اور ان سے یہ بھی مروی ہے کہ انہوں نے ان دونوں میں فرق نہیں کیا۔