حدیث نمبر: 284
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ بِشْرٍ ، أَخْبَرَنَا وَهْبٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ زَيْدٍ ، وَذَكَرَ عُمَرَ ، وَأَبَا بَكْرٍ ابْنَيِ الْمُنْكَدِرِ قَالَ : " فَلَمَّا حَضَرَ أَحَدَهُمَا الْوَفَاةُ بَكَى فَقِيلَ لَهُ : مَا يُبْكِيكَ ؟ إِنْ كُنَّا لَنَغْبِطُكَ لِهَذَا الْيَوْمِ قَالَ : أَمَا وَاللَّهِ مَا أَبْكِي أَنْ أَكُونَ أَتَيْتُ شَيْئًا رَكِبْتُهُ مِنْ مَعَاصِي اللَّهِ اجْتِرَاءً عَلَى اللَّهِ ، وَلَكِنِّي أَخَافُ أَنْ أَكُونَ أَتَيْتُ شَيْئًا أَحْسِبُهُ هَيِّنًا وَهُوَ عِنْدَ اللَّهِ عَظِيمٌ " . قَالَ : " وَبَكَى الْآخَرُ عِنْدَ الْمَوْتِ فَقِيلَ لَهُ مِثْلُ ذَلِكَ فَقَالَ إِنِّي سَمِعْتُ اللَّهَ يَقُولُ : لِقَوْمٍ ( وَبَدَا لَهُمْ مِنَ اللَّهِ مَا لَمْ يَكُونُوا يَحْتَسِبُونَ ) فَأَنَا أَنْظُرُ مَا تَرَوْنَ ، وَاللَّهِ مَا أَدْرِي مَا يَبْدُو لِي .
قَالَ : " وَكَانَ يُقَالُ مُحَمَّدٌ أَخُوهُمْ أَدْنَاهُمْ فِي الْعِبَادَةِ ، وَأَيُّ شَيْءٍ كَانَ مُحَمَّدٌ فِي زَمَانِهِ " .
ترجمہ

ابن زید رحمہ اللہ نے ابن المنکدر کے دونوں بیٹوں عمر اور ابوبکر رحمہما اللہ کا ذکر کیا اور کہا: ”جب ان میں سے ایک کی وفات کا وقت آیا تو وہ رو پڑے، ان سے کہا گیا: ”آپ کیوں رو رہے ہیں؟ ہم تو آج کے دن کی وجہ سے آپ پر رشک کرتے تھے۔“ انہوں نے کہا: ”سنو! اللہ کی قسم! میں اس لیے نہیں رو رہا کہ میں نے اللہ کی نافرمانیوں میں سے کوئی کام اللہ پر جرأت کرتے ہوئے کیا ہو، بلکہ مجھے ڈر ہے کہ کہیں میں نے کوئی ایسا کام کر لیا ہو جسے میں معمولی سمجھتا رہا اور وہ اللہ کے نزدیک بہت بڑا ہو۔“ انہوں نے کہا: ”اور دوسرے بھی موت کے وقت رو پڑے، ان سے بھی اسی طرح کی بات کہی گئی تو انہوں نے کہا: ”میں نے اللہ کو کچھ لوگوں کے بارے میں فرماتے سنا ہے: ﴿اور ان کے سامنے اللہ کی طرف سے وہ کچھ ظاہر ہو گیا جس کا وہ گمان بھی نہیں کرتے تھے﴾، تو میں انتظار میں ہوں کہ تم کیا دیکھتے ہو، اللہ کی قسم! میں نہیں جانتا کہ میرے سامنے کیا ظاہر ہوگا۔“
انہوں نے کہا: ”کہا جاتا تھا کہ ان کا بھائی محمد عبادت میں ان سب سے کم تر درجے کا تھا، (تو سوچو کہ) محمد اپنے زمانے میں کیا شخصیت تھے!“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الثامن من شعب الايمان ، وهو باب في حشر الناس بعد ما يبعثون من قبورهم الى الموقف الذي بين لهم من الارض / حدیث: 284
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 288
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: لم أعرف بعض رجاله
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: لم أعرف بعض رجاله (شعب الإيمان ط الرشد: 1/ 459) . »
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• زيد بن بشر، أبوالبشر الأزدي- ويقال الحضرمي- المالكىِ (م ٢٤٢ هـ). كان من أكبر تلامذة ابن وهب. قال أبو زرعة: رجل صالح عاقل، خرج إلى المغرب فمات هناك وهو ثقة. راجع "الجرح والتعديل" (٣/ ٥٥٧)، "السير" (١١/ ٥٢١).
• ابن وهب. عبد الله، أبو محمد المصري، مرّ (ع).
• ابن زيد، لم أهتد إلى تعيينه فهناك عبد الرحمن بن زيد بن أسلم (ت، ق)، وأخوه أسامة بن زيد بن أسلم (ق)، وأسامة بن زيد الليثي (خت م-٤)، وعمر بن محمد بن زيد العدوي (خ، م، دس، ق). وكلهم يروي عنه ابن وهب.
• وأبو بكر وعمر هما أخوا محمد بن المنكدر بن عبد الله بن الهدير، التيمي، المدني. ثقة فاضل من الثالثة (ع). وله ترجمة في "المعرفة والتاريخ" (١/ ٦٥٦ - ٦٦٠)، "والحلية" (٣/ ١٤٦ - ١٥٨)، و"السير" (٥/ ٣٥٣ - ٣٥٦) وانظر مصادر أخرى لترجمته هناك.