شعب الایمان — حدیث نمبر 2638
باب: فصل: مسجدوں کی طرف چل کر جانا۔
فصل المشي إلى المساجد
حدیث نمبر: 2638
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ الْقُرَشِيُّ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ ثَابِتٍ ، حَدَّثَنِي دَاوُدُ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ قَالَ لِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ : يَا ابْنَ أَخِي هَلْ تَدْرِي فِي أَيِّ شَيْءٍ نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ : ( اصْبِرُوا وَصَابِرُوا وَرَابِطُوا ) ؟
قَالَ : قُلْتُ : لَا ، قَالَ : يَا ابْنَ أَخِي ، إِنِّي سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ : " لَمْ يَكُنْ فِي زَمَانِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزْوٌ يُرَابَطُ فِيهِ ، وَلَكِنِ انْتِظَارُ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصَّلَاةِ " .ترجمہ
داود بن صالح رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھ سے ابوسلمہ بن عبدالرحمن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اے میرے بھتیجے! کیا تمہیں معلوم ہے کہ یہ آیت ﴿اصْبِرُوا وَصَابِرُوا وَرَابِطُوا﴾ کس بارے میں نازل ہوئی؟“
میں نے کہا: ”نہیں۔“ انہوں نے فرمایا: ”اے میرے بھتیجے! میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے سنا: ’نبی ﷺ کے زمانے میں کوئی ایسا غزوہ نہیں تھا جس میں رباط (سرحد پر پہرہ) دیا جاتا، بلکہ (یہاں رباط سے مراد) ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا ہے۔‘“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• مصعب بن ثابت بن عبد الله بن الزبير، الأسدي (م ١٥٧ هـ). لين الحديث، وكان عابدًا. من السابعة (د س ق).
• مصعب بن ثابت بن عبد الله بن الزبير، الأسدي (م ١٥٧ هـ). لين الحديث، وكان عابدًا. من السابعة (د س ق).