شعب الایمان — حدیث نمبر 2635
باب: فصل: مسجدوں کی طرف چل کر جانا۔
فصل المشي إلى المساجد
حدیث نمبر: 2635
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحُسَيْنِ أَبُو مُحَمَّدٍ الصَّيْدَلَانِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَلَمَةَ اللَّبَقِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ابْنِ عُلَيَّةَ ، حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ شِنْظِيرٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ " فِي الرَّجُلِ يَنْتَهِي إِلَى الْقَوْمِ ، وَهُمْ فِي آخِرِ صَلَاتِهِمْ فَقَدْ دَخَلَ فِي التَّضْعِيفِ ، فَإِذَا انْتَهَى إِلَيْهِمْ وَقَدْ سَلَّمَ الْإِمَامُ وَلَمْ يَتَفَرَّقُوا فَقَدْ دَخَلَ فِي التَّضْعِيفِ " ، قَالَ : وَكَانَ يُقَالُ : " إِذَا خَرَجَ الرَّجُلُ مِنْ بَيْتِهِ وَهُوَ يَنْوِيهِمْ فَأَدْرَكَهُمْ أَوْ لَمْ يُدْرِكْهُمْ فَقَدْ دَخَلَ فِي التَّضْعِيفِ " .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے اس شخص کے بارے میں، جو لوگوں کے پاس اس وقت پہنچے جب وہ اپنی نماز کے آخر میں ہوں، فرمایا: ”وہ (ثواب کے) کئی گنا ہونے میں شامل ہو گیا، اور جب وہ ان کے پاس ایسے وقت پہنچے کہ امام سلام پھیر چکا ہو اور لوگ ابھی منتشر نہ ہوئے ہوں تو بھی وہ (ثواب کے) کئی گنا ہونے میں شامل ہو گیا۔“ راوی کہتے ہیں: اور کہا جاتا تھا: ”جب آدمی اپنے گھر سے ان (نمازیوں) کی نیت کر کے نکلے، خواہ انہیں پا لے یا نہ پائے، تو وہ (ثواب کے) کئی گنا ہونے میں شامل ہو گیا۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• كثير بن شنظير (بكسر المعجمة وسكون النون) المازني، أبو قرة البصري. صدوق يخطئ. من السادسة (خ م د ت ق).
• كثير بن شنظير (بكسر المعجمة وسكون النون) المازني، أبو قرة البصري. صدوق يخطئ. من السادسة (خ م د ت ق).