شعب الایمان — حدیث نمبر 2540
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اکیسویں شاخ: نماز کا باب۔
الحادي والعشرون من شعب الإيمان وهو باب في الصلاة
حدیث نمبر: 2540
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّكَّرِيُّ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ - حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ . . . فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ مَوْصُولًا .ترجمہ
اس کے بعد امام بیہقی رحمہ اللہ نے اپنی سند سے عبدالرزاق کے واسطے سے معمر رحمہ اللہ تک سند بیان کی، پھر فرمایا کہ انہوں نے اسے اپنی سند کے ساتھ اور اسی مفہوم کے ساتھ موصول بیان کیا۔