شعب الایمان — حدیث نمبر 2522
باب: وضو کی فضیلت۔
فضل الوضوء
حدیث نمبر: 2522
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَحْمَوَيْهِ الْعَسْكَرِيُّ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلَانِسِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " السِّوَاكُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ ، مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ .
قَالَ الْبَيْهَقِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ : " كَذَا قَالَ : وَالصَّوَابُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَتِيقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ " .ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مسواک منہ کو پاک کرنے والی اور رب کی رضا کا ذریعہ ہے۔“
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس راوی نے اسی طرح بیان کیا ہے، جبکہ درست یہ ہے کہ یہ روایت محمد بن اسحاق سے، وہ عبداللہ بن محمد بن ابی عتیق سے اور وہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ہے۔“