شعب الایمان — حدیث نمبر 2396
باب: فصل: قرآن کی تعظیم کے لیے حمام، بیت الخلا اور گندی جگہوں میں قرآن پڑھنے کی کراہت۔
فصل في كراهية قراءة القرآن في الحمام والكنف والمواضع القذرة تعظيما للقرآن
حدیث نمبر: 2396
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ، حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوْنٍ ، قَالَ : كُنَّا مَعَ أَبِي السَّوَّارِ فِي الْحَمَّامِ فَسَمِعَ رَجُلًا يَقْرَأُ فَجَعَلَ يَقُولُ : " لِمَ تَقْرَأُ هَاهُنَا ؟ لِمَ تَقْرَأُ هَاهُنَا ؟ " .ترجمہ
ابو عون رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہم حمام میں ابو السوار رحمہ اللہ کے ساتھ تھے، انہوں نے ایک آدمی کو قراءت کرتے ہوئے سنا تو کہنے لگے: ”تم یہاں کیوں پڑھ رہے ہو؟ تم یہاں کیوں پڑھ رہے ہو؟“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو عون هو عبد الله بن عون.
• أبوالسوار العنبري هو عبد الله بن قدامة.
• أبو عون هو عبد الله بن عون.
• أبوالسوار العنبري هو عبد الله بن قدامة.