شعب الایمان — حدیث نمبر 2389
باب: فصل: مسجدوں اور بازاروں میں اس غرض سے قرآن نہ پڑھنا کہ کچھ دیا جائے اور اس کے ذریعے کھایا جائے۔
فصل في ترك قراءة القرآن في المساجد والأسواق ليعطى وليستأكل به
حدیث نمبر: 2389
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَمْدُونٍ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْرَقُ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ وَرْدَانَ ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " تَعَلَّمُوا الْقُرْآنَ ، وَسَلُوا بِهِ الْجَنَّةَ قَبْلَ أَنْ يَتَعَلَّمَ قَوْمٌ يَسْأَلُونَ بِهِ الدُّنْيَا ، فَإِنَّ الْقُرْآنَ يَتَعَلَّمُهُ ثَلَاثَةٌ : رَجُلٌ يُبَاهِي بِهِ ، وَرَجُلٌ يَسْتَأْكِلُ بِهِ ، وَرَجُلٌ يَقْرَأُ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ " .ترجمہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”قرآن سیکھو اور اس کے ذریعے اللہ سے جنت مانگو، اس سے پہلے کہ ایسے لوگ اسے سیکھیں جو اس کے ذریعے دنیا مانگیں گے۔ کیونکہ قرآن تین قسم کے لوگ سیکھتے ہیں: ایک وہ آدمی جو اس کے ذریعے فخر و مباہات کرتا ہے، دوسرا وہ جو اس کے ذریعے روزی کھاتا ہے، اور تیسرا وہ جو اللہ عزوجل کی رضا کے لیے اسے پڑھتا ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• سناده: ضعيف.
• أحمد بن محمد بن حمدون، الخراساني، أبو الفضل الشرمقاني (م ٣٦٦ هـ). قال الحاكم: كان من أعيان مشايخ خراسان في الفقه والأدب وكثرة الطلب. راجع "الأنساب" (٨/ ٩٠) "السير" (١٦/ ٢٨٦) "معجم البلدان" (٣/ ٣٣٨).
• الوليد هو ابن مسلم.
• سناده: ضعيف.
• أحمد بن محمد بن حمدون، الخراساني، أبو الفضل الشرمقاني (م ٣٦٦ هـ). قال الحاكم: كان من أعيان مشايخ خراسان في الفقه والأدب وكثرة الطلب. راجع "الأنساب" (٨/ ٩٠) "السير" (١٦/ ٢٨٦) "معجم البلدان" (٣/ ٣٣٨).
• الوليد هو ابن مسلم.