شعب الایمان — حدیث نمبر 2379
باب: فصل: قرآن پڑھنے پر فخر و مباہات ترک کرنا۔
فصل في ترك المباهاة بقراءة القرآن
حدیث نمبر: 2379
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَارُ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ مَحْبُوبُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا الْفَزَارِيُّ يَعْنِي أَبَا إِسْحَاقَ ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنِ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي فِرَاسٍ قَالَ : خَطَبَنَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ فِي خُطْبَتِهِ : " وَلَقَدْ أَتَى عَلَيَّ زَمَانٌ ، وَمَا أَدْرِي أَحَدًا - أَظُنُّهُ قَالَ - يَقْرَأُ الْقُرْآنَ يُرِيدُ بِهِ إِلَّا اللَّهَ وَمَا عِنْدَهُ ، وَلَقَدْ يُخَيَّلَ إِلَيَّ أَنَّ النَّاسَ يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ يُرِيدُونَ بِهِ مَا عِنْدَ النَّاسِ فَأَرِيدُوا اللَّهَ بِقِرَاءَتِكُمْ وَأَعْمَالِكُمْ " .ترجمہ
ابو فراس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ہمیں خطبہ دیا تو اپنے خطبے میں فرمایا: ”مجھ پر ایک ایسا زمانہ گزرا ہے کہ میں کسی ایسے شخص کو نہیں جانتا تھا — (راوی کہتے ہیں) میرا گمان ہے کہ انہوں نے یہ فرمایا — جو قرآن پڑھتا ہو اور اس سے اللہ اور اس کے ہاں کی چیز کے سوا کچھ اور چاہتا ہو، اور (اب) مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لوگ قرآن پڑھتے ہیں اور اس سے وہ چیز چاہتے ہیں جو لوگوں کے پاس ہے، لہٰذا تم اپنی قراءت اور اپنے اعمال سے اللہ ہی کی رضا چاہو۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• محبوب بن موسى، أبو صالح الأنطاكي الفراء (م ٢٣١ هـ). صدوق. من العاشرة (د س).
• أبوفراس النهدي قيل اسمه الربيع بن زياد. مقبول. من الثانية (د س).
• محبوب بن موسى، أبو صالح الأنطاكي الفراء (م ٢٣١ هـ). صدوق. من العاشرة (د س).
• أبوفراس النهدي قيل اسمه الربيع بن زياد. مقبول. من الثانية (د س).