شعب الایمان — حدیث نمبر 2361
باب: فصل: قرآن کو اپنی دولت سمجھنا اور اس پر خوش ہونا۔
فصل في التكثير بالقرآن والفرح به
حدیث نمبر: 2361
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، وَأَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي ، قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْجَهْمِ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى : ( قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُوا ) قَالَ : " فَضْلُ اللَّهِ الْقُرْآنُ ، وَرَحْمَتُهُ الْإِسْلَامُ " .ترجمہ
امام زید بن اسلم رحمہ اللہ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿کہہ دیجیے! اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر، پس اسی پر انہیں خوش ہونا چاہیے﴾ کے بارے میں مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اللہ کے فضل سے مراد قرآن ہے اور اس کی رحمت سے مراد اسلام ہے۔“