شعب الایمان — حدیث نمبر 2360
باب: فصل: قرآن کو اپنی دولت سمجھنا اور اس پر خوش ہونا۔
فصل في التكثير بالقرآن والفرح به
حدیث نمبر: 2360
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْفَارِسِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، عَنْ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى : ( قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ ) . قَالَ : " فَضْلُ اللَّهِ : الْقُرْآنُ ، وَرَحْمَتُهُ أَنْ جَعَلَكُمْ مِنْ أَهْلِهِ " .ترجمہ
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ﴾ (آپ کہہ دیجیے کہ اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر) کے بارے میں مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اللہ کے فضل سے مراد قرآن ہے اور اس کی رحمت یہ ہے کہ اس نے تمہیں قرآن والوں میں سے بنایا۔“