شعب الایمان — حدیث نمبر 2246
باب: حوامیم کا ذکر، اور ابن ابی حمید کی حدیث میں ان کے ساتھ طواسین وغیرہ کا جو ذکر آیا ہے۔
ذكر الحواميم وما دخل في حديث ابن أبي حميد من ذكرها وذكر الطواسين وغيرها
حدیث نمبر: 2246
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَامِدٍ الْبَزَّارُ بِهَمَدَانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْحَضْرَمِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا عُمَرَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَنْ قَرَأَ الدُّخَانَ فِي لَيْلَةٍ أَصْبَحَ وَهُوَ يَسْتَغْفِرُ لَهُ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلِكٍ " .
وَكَذَلِكَ رَوَاهُ عُمَرُ بْنُ يُونُسَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي خَثْعَمٍ ، وَعُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ مُنْكَرُ الْحَدِيثِ .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص نے کسی رات سورۂ دخان پڑھی تو وہ اس حال میں صبح کرتا ہے کہ ستر ہزار فرشتے اس کے لیے مغفرت کی دعا کر رہے ہوتے ہیں۔“
اور اسی طرح اسے عمر بن یونس رحمہ اللہ نے عمر بن عبداللہ بن ابی خثعم رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے، اور عمر بن عبداللہ ”منکر الحدیث“ ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• محمد بن عبد الله بن سليمان الحضرمي، مطين، الحافظ. وفي النسختين "حدثنا عبد الله بن محمد بن سليمان الحضرمي، حدثنا محمد بن يزيد بن الحباب" وأثبت ما رأيت صوابًا- والله أعلم- فالحديث يرويه زيد بن الحباب عن عمر، وزيد لم يدركه مطين فاضفت بينهما محمد بن يزيد وهو أبو هشام الرفاعي، يروي عن زيد بن الحباب.
• عمر بن عبد الله بن أبي خثعم، وينسب إلى جده. ضعيف. من السابعة (ت ق). وهاه أبو زرعة. وقال البخاري: منكر الحديث ذاهب. راجع "الميزان" (٣/ ٢١١) "الكامل" (٥/ ١٧١٩ - ١٧٢٠).

تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 2889 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´سورۃ الدخان کی فضیلت کا بیان۔`
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " جو شخص جمعہ کی رات میں «حم الدخان» پڑھے گا اسے بخش دیا جائے گا۔" [سنن ترمذي/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2889]
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " جو شخص جمعہ کی رات میں «حم الدخان» پڑھے گا اسے بخش دیا جائے گا۔" [سنن ترمذي/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2889]
اردو حاشہ:
نوٹ:
(مؤلف نے روایت کے ضعیف ہونے کا سبب بیان کر دیا ہے)
نوٹ:
(مؤلف نے روایت کے ضعیف ہونے کا سبب بیان کر دیا ہے)
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2889 سے ماخوذ ہے۔
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 2888 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´سورۃ الدخان کی فضیلت کا بیان۔`
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " جو شخص سورۃ «حم الدخان» کسی رات میں پڑھے وہ اس حال میں صبح کرے گا کہ اس کے لیے ستر ہزار فرشتے دعائے مغفرت کر رہے ہوں گے۔" [سنن ترمذي/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2888]

(مؤلف نے موضوع ہونے کا سبب بیان کر دیا ہے)
نوٹ:
(مؤلف نے موضوع ہونے کا سبب بیان کر دیا ہے)
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2888 سے ماخوذ ہے۔