شعب الایمان — حدیث نمبر 2245
باب: حوامیم کا ذکر، اور ابن ابی حمید کی حدیث میں ان کے ساتھ طواسین وغیرہ کا جو ذکر آیا ہے۔
ذكر الحواميم وما دخل في حديث ابن أبي حميد من ذكرها وذكر الطواسين وغيرها
حدیث نمبر: 2245
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْقَاسِمُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دِيزِيلَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ ، حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ مُصْعَبٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ قَرَأَ هَاتَيْنِ الْآيَتَيْنِ : آيَةَ الْكُرْسِيِّ ، وَحم الْأُولَى حَتَّى يَنْتَهِيَ ( إِلَيْهِ الْمَصِيرُ ) حُفِظَ بِهِمَا حَتَّى يُصْبِحَ ، وَمَنْ قَرَأَهُمَا مُصْبِحًا حُفِظَ بِهِمَا حَتَّى يُمْسِيَ " .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص نے یہ دو آیتیں پڑھیں: آیت الکرسی اور سورۂ حٰمٓ (غافر) کی ابتدائی آیات ﴿إِلَيْهِ الْمَصِيرُ﴾ تک، تو ان کی برکت سے صبح ہونے تک اس کی حفاظت کی جاتی ہے، اور جس نے انہیں صبح کے وقت پڑھا تو شام ہونے تک ان کی بدولت اس کی حفاظت کی جاتی ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو أحمد القاسم بن أبي صالح بندار بن إسحاق الهمداني الرواد (م ٣٨٨ هـ). قال صالح بن أحمد: سمعت منه قديما، وكان صدوقًا متقنًا. سمعنا عامة ما كان عنده وكان يتقن حديثه، وكتبه صحاح بخطه. وذهب عامتها في الفتنة ثم كف بصره. راجع "السير" (١٥/ ٣٨٨) "لسان الميزان" (٤/ ٤٦٠).
• محمد بن أيوب بن جعفر بن أبي سعيد المقبري، لم أعرفه.

تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 2879 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´سورۃ البقرہ اور آیت الکرسی کی فضیلت کا بیان۔`
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " جس نے سورۃ مومن کی (ابتدائی تین آیات) «حم» سے «إليه المصير» تک اور آیت الکرسی صبح ہی صبح (بیدار ہونے کے بعد ہی) پڑھی تو ان دونوں کے ذریعہ شام تک اس کی حفاظت کی جائے گی، اور جس نے ان دونوں کو شام ہوتے ہی پڑھا تو ان کے ذریعہ اس کی صبح ہونے تک حفاظت کی جائے گی۔" [سنن ترمذي/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2879]

اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں عبد الرحمن ملیکی ضعیف راوی ہیں)
نوٹ:
(سند میں عبد الرحمن ملیکی ضعیف راوی ہیں)
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2879 سے ماخوذ ہے۔