شعب الایمان — حدیث نمبر 2072
باب: فصل: قرآن میں جھگڑا ترک کرنا۔
فصل في ترك المماراة في القرآن
حدیث نمبر: 2072
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ شَقِيقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : إِنِّي سَمِعْتُ أُولَى الْقِرَاءَةِ فَلَمْ أَسْمَعْهُمْ إِلَّا مُتَقَارِبِينَ فَاقْرَءُوا عَلَى مَا عَلِمْتُمْ ، وَإِيَّاكُمْ وَالتَّنَطُّعَ فِي الِاخْتِلَافِ إِنَّمَا هُوَ كَقَوْلِ أَحَدِكُمْ أَقْبِلْ وَهَلُمَّ وَتَعَالَ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے ابتدائی قراءتیں سنیں تو ان سب کو ایک دوسرے کے قریب قریب ہی پایا، لہٰذا تم اسی طرح پڑھو جیسے تمہیں سکھایا گیا ہے، اور اختلافِ قراءت میں تکلف اور بال کی کھال اتارنے سے بچو، یہ تو بس ایسا ہی ہے جیسے تم میں سے کوئی کہے: «أَقْبِلْ» ، «هَلُمَّ» ، «تَعَالَ» (یعنی آ جاؤ)۔“