شعب الایمان — حدیث نمبر 2045
باب: فصل: مصحف دیکھ کر قرآن پڑھنا۔
فصل في قراءة القرآن من المصحف
حدیث نمبر: 2045
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ اللَّيْثِ الْكِرْمَانِيُّ بِبُخَارَى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ : سَمِعْتُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيَّ يَقْرَأُ فِي الْمُصْحَفِ ثُمَّ يَقُولُ : يَا قَوْمُ ، الْعَجَبُ مِمَّنْ يَطْلُبُ النَّجَاةَ بِغَيْرِ كِتَابِ اللَّهِ تَعَالَى .ترجمہ
محمد بن یوسف رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام سفیان ثوری رحمہ اللہ کو مصحف میں سے تلاوت کرتے سنا، پھر وہ فرماتے: ”اے لوگو! تعجب ہے اس شخص پر جو اللہ تعالیٰ کی کتاب کے بغیر نجات کا طالب ہے۔“