شعب الایمان — حدیث نمبر 2010
باب: فصل: کتنی مدت میں قرآن پڑھنا (ختم کرنا) مستحب ہے۔
فصل في مقدار ما تستحب فيه القراءة
حدیث نمبر: 2010
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ صَخْرٍ ، أَنَّ يَزِيدَ الرَّقَاشِيَّ ، حَدَّثَهُ أَنَّهُ ، سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : "مَنْ قَرَأَ أَرْبَعِينَ آيَةً فِي لَيْلَةِ لَمْ يُكْتَبْ مِنَ الْغَافِلِينَ ، وَمَنْ قَرَأَ مِائَةَ آيَةٍ كُتِبَ مِنَ الْقَانِتِينَ وَمَنْ قَرَأَ مِائَتَيْ آيَةٍ لَمْ يُحَاجَّهُ الْقُرْآنُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، وَمَنْ قَرَأَ خَمْسَ مِائَةِ آيَةٍ كُتِبَ لَهُ قِنْطَارٌ مِنَ الْأَجْرِ " .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص رات میں چالیس آیات پڑھے وہ غافلوں میں نہیں لکھا جاتا، اور جو سو آیات پڑھے وہ فرماں برداروں (قانتین) میں لکھا جاتا ہے، اور جو دو سو آیات پڑھے قرآن قیامت کے دن اس کے خلاف جھگڑا نہیں کرے گا، اور جو پانچ سو آیات پڑھے اس کے لیے اجر کا ایک قنطار لکھا جاتا ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• يزيد بن أبان الرقاشي- ضعيف.
• يزيد بن أبان الرقاشي- ضعيف.