شعب الایمان — حدیث نمبر 1974
باب: فصل: قرآن کو ترتیل سے پڑھنا۔
فصل في ترتيل القرآن
حدیث نمبر: 1974
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ( وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا ) .
قَالَ : بَعْضُهُ عَلَى إِثْرِ بَعْضٍ ، ( وَكُلَّ إِنْسَانٍ أَلْزَمْنَاهُ طَائِرَهُ فِي عُنُقِهِ ) أَيْ : عَمَلَهُ .ترجمہ
مجاہد رحمہ اللہ نے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو﴾ کے بارے میں فرمایا: ”یعنی اس کا ایک حصہ دوسرے کے پیچھے (تسلسل کے ساتھ) پڑھو۔ اور ﴿اور ہم نے ہر انسان کا نامۂ اعمال اس کے گلے میں لگا دیا ہے﴾ یعنی اس کا عمل۔“