حدیث نمبر: 1901
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، قَالَ : كَانَ ثَابِتٌ " يَقْرَأُ وَيْلَكَ ( أَكَفَرْتَ بِالَّذِي خَلَقَكَ مِنْ تُرَابٍ ) .
وَهُوَ يُصَلِّي صَلَاةَ اللَّيْلِ يَنْتَحِبُ وَيُرَدِّدُهَا " .
ترجمہ

حماد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ثابت رحمہ اللہ رات کی نماز میں یہ آیت پڑھتے تھے: ﴿أَكَفَرْتَ بِالَّذِي خَلَقَكَ مِنْ تُرَابٍ﴾ (کیا تو نے اس ذات کا انکار کیا جس نے تجھے مٹی سے پیدا کیا؟) اور (اپنے آپ سے کہتے) ”تیرا برا ہو!“
اور وہ رات کی نماز پڑھتے ہوئے ہچکیاں لے لے کر روتے اور اسی آیت کو بار بار دہراتے رہتے تھے۔

حوالہ حدیث شعب الإيمان / التاسع عشر من شعب الايمان وهو باب في تعظيم القران / حدیث: 1901
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 2063
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: رجاله ثقات
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 3/ 417) . »