شعب الایمان — حدیث نمبر 1893
باب: فصل: قرآن پڑھتے وقت رونا۔
فصل في البكاء عند قراءة القرآن
حدیث نمبر: 1893
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " إِنِّي قَارِئٌ عَلَيْكُمْ سُورَةً فَمَنْ بَكَى فَلَهُ الْجَنَّةُ " فَقَرَأَ فَلَمْ يَفْعَلْ ذَلِكَ أَحَدٌ مِنْهُمْ ، فَقَالَ أَيْضًا : فَلَمْ يَفْعَلْ ذَلِكَ أَحَدٌ مِنْهُمْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنِّي قَارِئٌ عَلَيْكُمْ سُورَةً فَمَنْ بَكَى فَلَهُ الْجَنَّةُ فَإِنْ لَمْ تَبْكُوا فَتَبَاكَوْا " .
هَذَا مُرْسَلٌترجمہ
عبدالملک بن عمیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں تمہیں ایک سورت پڑھ کر سنانے والا ہوں، جو شخص اسے سن کر روئے گا اس کے لیے جنت ہے۔“ پھر آپ ﷺ نے پڑھا، لیکن ان میں سے کسی نے ایسا نہ کیا۔ آپ ﷺ نے دوبارہ پڑھا، تب بھی ان میں سے کسی نے ایسا نہ کیا، تو نبی ﷺ نے فرمایا: ”میں تمہیں ایک سورت پڑھ کر سنانے والا ہوں، جو شخص اسے سن کر روئے گا اس کے لیے جنت ہے، پس اگر تم رو نہ سکو تو رونے کی صورت بنا لو۔“
یہ روایت مرسل ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• عبد الرحمن بن إسحاق بن الحارث الواسطي، أبو شيبة. ضعيف. من السادسة (د ت).
• عبد الرحمن بن إسحاق بن الحارث الواسطي، أبو شيبة. ضعيف. من السادسة (د ت).