شعب الایمان — حدیث نمبر 1879
باب: فصل: قاری کا جو کچھ پڑھے اس میں دل حاضر رکھنا اور اس میں غور و فکر کرنا۔
فصل في إحضار القارئ قلبه ما يقرؤه والتفكر فيه
فَصْلٌ فِي إِحْضَارِ الْقَارِئِ قَلْبَهُ مَا يَقْرَؤُهُ وَالتَّفَكُّرِ فِيهِ
وَقَدْ رُوِّينَا فِي هَذَا الْكِتَابِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، أَنَّهُ قَالَ : " قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِآيَةٍ حَتَّى أَصْبَحَ " وَالْآيَةُ : ( إِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكَ وَإِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ فَإِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ) .
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا قُدَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعَامِرِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَتْنِي جَسْرَةُ بِنْتُ دَجَاجَةَ ، قَالَتْ : سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ ، يَقُولُ فَذَكَرَهُ .قرآن پڑھنے والے کا جو کچھ پڑھے اس کو دل میں حاضر رکھنے اور اس میں غور و فکر کرنے کے بیان میں فصل
ہم نے اس کتاب میں سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی کریم ﷺ ایک ہی آیت پڑھتے ہوئے (قیام میں) صبح تک کھڑے رہے“ اور وہ آیت یہ تھی: ﴿إِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكَ وَإِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ فَإِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ﴾
جسرہ بنت دجاجہ رحمہا اللہ بیان کرتی ہیں: ”میں نے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا“ پھر انہوں نے اسی طرح ذکر کیا۔