حدیث نمبر: 1831
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ الْفَارِسِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ قُرَيْشٍ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَزَّارُ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، عَنِ الضَّحَّاكِ ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ عَنْهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ : عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَنْ قَرَأَ حَرْفًا مِنَ الْقُرْآنِ " .
وَرُوِّينَا فِي حَدِيثِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، مِنْ وَجْهٍ آخَرَ مَرْفُوعًا وَمَوْقُوفًا مَا دَلَّ عَلَى ذَلِكَ ، أَمَّا الْمَرْفُوعُ فَقَدْ مَضَى ذِكْرُهُ " وَأَمَّا الْمَوْقُوفُ فَفِيمَا :
ترجمہ

ابن ابی فدیک نے ضحاک سے یہی روایت اپنی سند کے ساتھ بیان کی، مگر انہوں نے یوں کہا: محمد بن کعب رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے قرآن کا ایک حرف پڑھا۔۔۔“
اور سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہم نے ایک دوسری سند سے مرفوع اور موقوف دونوں صورتوں میں وہ روایت بیان کی ہے جو اسی مفہوم پر دلالت کرتی ہے۔ مرفوع کا ذکر پیچھے گزر چکا، اور موقوف وہ ہے جو آگے اس روایت میں آ رہی ہے:

حوالہ حدیث شعب الإيمان / التاسع عشر من شعب الايمان وهو باب في تعظيم القران / حدیث: 1831
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 1984
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: فيه جهالة
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه جهالة (شعب الإيمان ط الرشد: 3/ 371) . »
«أخرجه الترمذي فى (جامعه) 5/ 175 رقم 2910، والبخاري فى (تاريخه) 192/ 111، وفأخرجه الحاكم فى (المستدرك) 1/ 566، وأبو نعيم فى (الحلية) 6/ 263»