شعب الایمان — حدیث نمبر 1828
باب: فصل: قرآن کی تلاوت ہمیشہ کرتے رہنا۔
فصل في إدمان تلاوة القرآن
حدیث نمبر: 1828
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ تَلَا آيَةً مِنْ كِتَابِ اللَّهِ كَانَتْ لَهُ نُورًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، وَمَنِ اسْتَمَعَ لِآيَةٍ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ كُتِبَتْ لَهُ حَسَنَةً مُضَاعَفَةً " .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے اللہ کی کتاب کی ایک آیت تلاوت کی، وہ قیامت کے دن اس کے لیے نور ہوگی، اور جس نے اللہ کی کتاب کی کوئی آیت (توجہ سے) سنی، اس کے لیے کئی گنا بڑھی ہوئی نیکی لکھی جائے گی۔“