شعب الایمان — حدیث نمبر 1781
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 1781
أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ قَالَ : حَضَرْتُ مَجْلِسَ أَبِي عُثْمَانَ الْحِيرِيِّ الزَّاهِدِ ، فَسَكَتَ حَتَّى طَالَ سُكُوتُهُ ، ثُمَّ أَنْشَأَ يَقُولُ :
وَغَيْرُ تَقِيٍّ يَأْمُرُ النَّاسَ بِالتُّقَى طَبِيبٌ يُدَاوِي وَالطَّبِيبُ مَرِيضُ "
قَالَ : فَارْتَفَعَتِ الْأَصْوَاتُ بِالْبُكَاءِ وَالضَّجِيجِترجمہ
ابو عمرو بن مطر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں ابو عثمان حیری زاہد رحمہ اللہ کی مجلس میں حاضر تھا، وہ خاموش رہے یہاں تک کہ ان کی خاموشی طویل ہو گئی، پھر انہوں نے یہ شعر پڑھنا شروع کیا: «وَغَيْرُ تَقِيٍّ يَأْمُرُ النَّاسَ بِالتُّقَى طَبِيبٌ يُدَاوِي وَالطَّبِيبُ مَرِيضُ» ”جو خود متقی نہ ہو اور لوگوں کو تقویٰ کا حکم دے، وہ ایسے طبیب کی مانند ہے جو دوسروں کا علاج کرتا ہے جبکہ خود بیمار ہو۔“
راوی کہتے ہیں: لوگوں کی آوازیں رونے اور چیخ و پکار سے بلند ہو گئیں۔