شعب الایمان — حدیث نمبر 1729
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 1729
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الزَّاهِدُ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَهْضَمٍ يَقُولُ : سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ يَقُولُ : سَمِعْتُ أَبَا عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيَّ يَقُولُ : " كَانَ الْجُنَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ تَرَكَ السَّمَاعَ وَشَغَلَهُ الْعِلْمُ وَالْعَمَلُ ، وَكَانَ إِذَا فَرَغَ مِنْ أَوْرَادِهِ وَضَعَ رَأْسَهُ بَيْنَ رُكْبَتَيْهِ فَلَا يَشِيلُهَا حَتَّى يَجْتَمِعَ عَلَيْهِ أَصْحَابُهُ فَيُعَلِّمُوُهُ بِالْعِلْمِ وَالْمَسَائِلِ " .ترجمہ
ابو علی روذباری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جنید بن محمد رحمہ اللہ نے (سماع) گانا سننا چھوڑ دیا تھا اور علم و عمل نے انہیں مشغول کر رکھا تھا۔ وہ جب اپنے اوراد سے فارغ ہوتے تو اپنا سر اپنے گھٹنوں کے درمیان رکھ لیتے اور اسے اس وقت تک نہ اٹھاتے جب تک ان کے ساتھی ان کے پاس جمع نہ ہو جاتے، پھر وہ انہیں علم اور مسائل سکھاتے۔“