شعب الایمان — حدیث نمبر 1727
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 1727
سَمِعْتُ أَبَا سَعْدٍ الزَّاهِدَ يَقُولُ : أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا الْعَبَّاسِ الْبَرْذَعِيَّ يَحْكِي عَنِ الزَّقَّاقِ قَالَ : قَالَ أَبُو بَكْرٍ الْبَصْرِيُّ ، دَخَلْتُ عَلَى سَهْلِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَمَعِي الْمِحْبَرَةُ ، فَقَالَ لِي : " تَكْتُبُ ؟ " قُلْتُ : نَعَمْ ، قَالَ : " اكْتُبْ ، فَإِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ تَلْقَى اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَمَعَكَ الْمِحْبَرَةُ فَافْعَلْ " .ترجمہ
ابوبکر بصری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں سہل بن عبداللہ رحمہ اللہ کے پاس گیا اور میرے ساتھ دوات تھی، تو انہوں نے مجھ سے پوچھا: ”کیا تم لکھتے ہو؟“ میں نے کہا: جی ہاں، تو انہوں نے فرمایا: ”لکھا کرو، اور اگر تم سے ہو سکے کہ جب اللہ عز و جل سے ملو تو تمہارے پاس دوات ہو تو ایسا ہی کرو۔“