شعب الایمان — حدیث نمبر 1319
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چودہویں شاخ: نبی ﷺ سے محبت کا باب۔
الرابع عشر من شعب الإيمان وهو باب في حب النبي صلى الله عليه وسلم
حدیث نمبر: 1319
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا مَخْلَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْبَاقَرْحِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ ، حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ وَهْبُ اللَّهِ بْنُ رَاشِدٍ ، حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَقِيلٍ زُهْرَةُ بْنُ مَعْبَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ هِشَامٍ أَنَّهُ سَمِعَ جَدَّهُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ هِشَامٍ ، يَقُولُ : كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَهُوَ آخِذٌ بِيَدِ عُمَرَ ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ
وَرَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سُلَيْمَانَ ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ ، عَنْ حَيْوَةَ .ترجمہ
دوسری سند سے: سیدنا عبداللہ بن ہشام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے اور آپ ﷺ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا ہاتھ تھام رکھا تھا، پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔
امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے اپنی صحیح میں یحییٰ بن سلیمان سے، انہوں نے ابن وہب سے، انہوں نے حیوہ سے روایت کیا ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• مخلد بن جعفر الباقرحي تكلموا فيه.
• محمد بن جرير بن يزيد بن كثير، أبو جعفر، الطبري (م ٣١٥ هـ) الإمام، العلامة، المفسر، المؤرخ، صاحب التصانيف البديعة. أكثر الترحال، ولقي نبلاء الرجال، وكان من أفراد الدهر علمًا وذكاء وكثرة تصانيف. قل أن ترى العيون مثله. تصانيفه تدل على سعة علمه. جمع من العلوم ما لم يشاركه فيه أحد من أهل عمره. وكان ثقة، صادقًا حافظًا، رأسًا في التفسير، إمامًا في الفقه والإجماع والاختلاف، علامة بالتاريخ وأيام الناس، عارفًا بالقراءات وباللغة وغير ذلك. ترجمته في "تاريخ بغداد" (٢/ ١٦٢ - ١٦٩) "طبقات الشيرازي" (٩٣) "الأنساب" (٩/ ٤١ - ٤٢) "معجم الأدباء" (١٨/ ٤٠ - ٩٤) "إنباه الرواة " (٣/ ٨٩ - ٩٠) "تهذيب الأسماء واللغات" (١/ ٧٨ - ٧٩) "وفيات الأعيان" (٤/ ١٩١ - ١٩٢) "التذكرة" (٢/ ٧١٠ - ٧١٦) "السير" (١٤/ ٢٦٧ - ٢٨٢) "الميزان" (٣/ ٤٩٨ - ٤٩٩) "الوافي" (٢/ ٢٨٤ - ٢٨٧) "طبقات السبكي" (٢/ ١٣٥ - ١٤٠) "لسان الميزان" (٥/ ١٠٠ - ١٠٣) "طبقات الفسرين " للداودي (٢/ ١١٠ - ١١٨) "شذرات" (٢/ ٢٦٠).
• محمد بن عبد الله بن عبد الحكم بن أعين، المصري، أبو عبد الله، الفقيه (م ٢٦٨ هـ) ثقة. من الحادية عشرة (س). وانظر ترجمته في "السير" (١٢/ ٤٩٧ - ٥٠١) وقد سرد المحقق الفاضل للكتاب مصادر ترجمته في الهامش.
• أبو زرعة وهب الله بن راشد، المصري قال أبو حاتم: محله الصدق. وذكره ابن حبان في "الثقات" (٩/ ٢٢٨) وقال: يخطئ. وقال الذهبي: غمزه سعيد بن أبي مريم وغيره. راجع "الجرح والتعديل" (٩/ ٢٧) "الميزان" (٤/ ٣٥٢) "لسان الميزان" (٦/ ٢٣٥).

تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: صحيح البخاري / حدیث: 6632 کی شرح از مولانا داود راز ✍️
6632. حضرت عبداللہ بن ہشام ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا: ہم نبی ﷺ کے ہمراہ تھے جبکہ آپ نے حضرت عمر بن خطاب ؓ کا ہاتھ پکڑ رکھا تھا۔ حضرت عمر بن خطاب ؓ نے کہا آپ میری جان کے علاوہ مجھے ہر چیز سے زیادہ ہیں۔ نبی ﷺ نے انہیں فرمایا: نہیں نہیں، مجھے اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! (ایمان اس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتا) جب تک میری ذات تمہیں اپنی جان سے بھی ذیادہ عزیز نہ ہو۔ حضرت عمر بن خطاب ؓ نے آپ سے کہا: اللہ کی قسم! اب آپ مجھے میری جان سے بھی زیادہ عزیز ہیں۔ نبی ﷺ نے فرمایا: "اے عمر! اب (تیرا ایمان مکمل ہوا ہے)۔"[صحيح بخاري، حديث نمبر:6632]
حدیث حاشیہ: اس حدیث سےصاف ظاہر ہوا کہ سول کریم ﷺ کی محبت آپ کی اقتداء فرمانبرداری سب سے بلند وبالاہے۔
استاد ہو یا پیرمرشد یا امام مجتہد سب سے مقدم جناب رسول کریم ﷺ کی شخصیت ہے۔
محبت کے یہی معنی ہیں یہ نہیں کہ زبان سے یا رسول اللہ پکار لیا یا آپ کا نام مبارک سن کر انگلیوں کو چوم لیا یا نسبتاً عقائد تصنیف کر لیے یہ سب رسمی اور بدعی طریقے اللہ کے ہاں کا آنے والے نہیں ہیں۔
قرآن پاک میں صاف ارشاد ہے۔
﴿قُلْ إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ﴾ اگر اللہ کی محبت کا دعویٰ ہے تو میرے قدم بہ قدم چلو، اس صورت میں اللہ بھی تم کو اپنا محبوب بنالے گا۔
اس لیے کہا گیا ہے دعوا کل قول عند قول محمد یعنی جہاں رسول کریم ﷺ کےارشاد سےکسی بھی امام مجتہد یا پیر مرشد کسے باشد بھی کا قول آپ کےقول سے ٹکرائے وہاں آپ ﷺ کے قول مبارک کو مقدم رکھو اور مخالف طور پر سارے اقوال کوچھوڑ دو۔
بس صرف اتنی ہی بات ہےجو بھی مقلدین جامدین کو پسند نہیں کہ امام ابوحنیفہ نےمانا جوبہت بڑے امام بزرگ ہیں اور آپ نے خود صاف فرما دیا ہے کہ إذا صح الحدیث فھو مذهبي جب صحیح حدیث مل جائے اور میرا قول اس کے خلاف ہو تو میرے قول کو چھوڑ دو اور صحیح حدیث پرعمل کرو کیونکہ میرا مذہب بھی وہی ہے جو حدیث صحیح سے ثابت ہے مگر اس بات کو سن کر مقلدین اہل حدیث کو گستاخ اور لامذہب غیر مقلد ناموں سے مشہور کر کے اپنی غلط روی کا ثبوت دیتے ہیں ایسے لوگ بقول حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی قیامت کےدن اللہ کو کیا منہ دکھلائیں گے۔
جب اللہ پاک پوچھے گا کہ میرے اور میرے رسول کے صریح حکم کی خلاف تم نے اپنے امام مجتہد کی بات کو کیوں مذہب بنایا تھا اس لیے اللہ والوں نے صاف لفظوں میں لکھ دیا ہے کہ اللہ نے ہر شخص پر مسلمان ہونا فرض قرار دیا ہے یہ فرض نہیں کہ وہ حنفی یا شافعی یا مالکی یا حنبلی نہیں بلکہ صرف مسلمان مومن فرض قرار دیا ہے۔
مگر مقلدین کا حال دیکھ کر کہنا پڑتا ہےکہ مال ھولاء القوم لایکادون یفقھون حدیثا

درج بالا اقتباس صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز، حدیث/صفحہ نمبر: 6632 سے ماخوذ ہے۔