شعب الایمان — حدیث نمبر 1279
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تیرہویں شاخ: اللہ عزوجل پر توکل اور ہر معاملے میں اس کے حکم کے آگے سرِ تسلیم خم کرنے کا باب۔
الثالث عشر من شعب الإيمان وهو باب التوكل بالله عز وجل والتسليم لأمره تعالى في كل شيء
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَهْلٍ الصَّيْرَفِيُّ بِبَغْدَادَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُثْمَانَ الْحَنَّاطُ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : قَالَ لِي الْأَصْمَعِيُّ : " مَرَرْتُ بِأَعَرَابِيَّةٍ فِي الْبَادِيَةِ فِي كُوخٍ ، فَقُلْتُ لَهَا : يَا أَعْرَابِيَّةُ مَنْ يُؤْنِسُكِ هَاهُنَا ؟ .
قَالَتْ : يُؤْنِسُنِي مُؤْنِسُ الْمَوْتَى فِي قُبُورِهِمْ ، قُلْتُ : " فَمِنْ أَيْنَ تَأْكُلِينَ ؟ .
قَالَتْ : يُطْعِمُنِي مُطْعِمُ الذَّرَّةِ وَهِيَ أَصْغَرُ مِنِّي .اصمعی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں صحرا میں ایک جھونپڑی میں رہنے والی بدوی عورت کے پاس سے گزرا تو میں نے اس سے کہا: ”اے بدوی عورت! یہاں تمہارا دل کون بہلاتا ہے؟“
اس نے کہا: ”مجھے وہ ذات انس دیتی ہے جو مُردوں کو ان کی قبروں میں انس دیتی ہے۔“ میں نے کہا: ”تو پھر تم کھاتی کہاں سے ہو؟“
اس نے کہا: ”مجھے وہ کھلاتا ہے جو چیونٹی کو کھلاتا ہے، حالانکہ وہ مجھ سے بھی چھوٹی ہے۔“
• أبو الفضل محمد بن أحمد بن سهل الصيرفي. ذكره الخطيب في "تاريخه" (١/ ٣٤٠) وقال: كان ثقة. وهو نيسابوري الأصل. توفي سنة (٣٤٧ هـ).
• أحمد بن محمد بن مسروق، أبو العباس، الصوفي. ضعفه الدارقطني.