شعب الایمان — حدیث نمبر 1244
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تیرہویں شاخ: اللہ عزوجل پر توکل اور ہر معاملے میں اس کے حکم کے آگے سرِ تسلیم خم کرنے کا باب۔
الثالث عشر من شعب الإيمان وهو باب التوكل بالله عز وجل والتسليم لأمره تعالى في كل شيء
حدیث نمبر: 1244
أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ الْحُرْفِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَوَّارٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ ، أَنَّ عَامِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ لِابْنَيْ عَمٍّ لَهُ : " فَوَّضَا أَمْرَكُمَا إِلَى اللَّهِ تَسْتَرِيحَا " .ترجمہ
ثابت بنانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ عامر بن عبداللہ رحمہ اللہ نے اپنے دو چچا زاد بھائیوں سے کہا: ”تم دونوں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دو، راحت پاؤ گے۔“