شعب الایمان — حدیث نمبر 1103

باب: دعا کے بارے میں چند فصلوں کا ذکر جن کی معرفت ضروری ہے۔

ذكر فصول في الدعاء يحتاج إلى معرفتها

حدیث نمبر: 1103
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ السِّرَاجُ ، حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا الشَّعْبِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، وَحُمَيْدٍ ، وَعَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ ، وَيُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ ، كَانَ يَقُولُ : " أَكْثِرُوا الدُّعَاءَ فَإِنَّهُ مَنْ أَكْثَرَ قَرْعَ الْبَابِ يُوشَكْ أَنْ يُفْتَحَ لَهُ " .
ترجمہ

امام حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے: ”بکثرت دعا کیا کرو، کیونکہ جو شخص دروازہ بہت کھٹکھٹاتا ہے، قریب ہے کہ اس کے لیے دروازہ کھول دیا جائے۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الثاني عشر من شعب الايمان باب في الرجاء من الله تعالى / حدیث: 1103
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 1143