شعب الإيمان السابع والسبعون من شعب الايمان وهو باب في ان يحب الرجل لاخيه المسلم ما يحب لنفسه ويكره له ما يكره لنفسه ، ويدخل فيه اماطة الاذى عن الطريق
شعب الایمان — حدیث نمبر 10739
باب: فصل: تنگ دست کو مہلت دینا اور اس سے درگزر کرنا، اور خوشحال کے ساتھ نرمی کرنا اور اس سے (کچھ) کم کر دینا۔
فصل في إنظار المعسر والتجاوز عنه ، والرفق بالموسر والوضع عنه
حدیث نمبر: 10739
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ نَظِيفٍ بِمَكَّةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحَسَنُ بْنُ الْخَضِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسْيُوطِيُّ إِمْلَاءً ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ . . . فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِمَنْ يَحْرُمُ عَلَى النَّارِ وَمَنْ تَحْرُمُ النَّارُ عَلَيْهِ ؟ كُلُّ هَيِّنٍ لَيْنٍ قَرِيبٍ سَهْلٍ " .ترجمہ
(امام بیہقی کے استاد کہتے ہیں:) اسی حدیث کو اس کی سند کے ساتھ ذکر کیا، مگر اس میں یوں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ کس پر آگ حرام کی جاتی ہے اور کس پر آگ حرام ہوتی ہے؟ ہر نرم خو، نرم مزاج، لوگوں کے قریب رہنے والے اور آسانی کرنے والے شخص پر۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو علي الحسن بن الخضر بن عبد الله الأسيوطي (م ٣٦١ هـ)، الإمام الثبت المحدث. راجع ترجمته في "السير" (١٦/ ٧٥) "الأنساب" (١/ ٢٥٤ - ٢٥٥) "معجم البلدان" (١/ ١٩٤) "اللباب" (١/ ٦١) "العبر" (٢/ ١١١) "النجوم الزاهرة" (٤/ ٦٤) "حسن المحاضرة" (١/ ٣٧٠) "شذرات الذهب" (٣/ ٣٩).

تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 2488 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´باب:۔۔۔`
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " کیا میں تمہیں ایسے لوگوں کی خبر نہ دوں جو جہنم کی آگ پر یا جہنم کی آگ ان پر حرام ہے؟ جہنم کی آگ لوگوں کے قریب رہنے والے، آسانی کرنے والے، اور نرم اخلاق والے پر حرام ہے " ۱؎۔ [سنن ترمذي/كتاب صفة القيامة والرقائق والورع/حدیث: 2488]

اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی جو اپنے حسن اخلا ق اور حسن معاملہ سے لوگوں کے دلوں میں اور دنیاوی معاملات میں دوسروں کے ساتھ آسانی، نرمی، تواضع اور مشفقانہ طرز اپنانے والا ہے اس کے لیے جہنم کی آگ حرام ہے۔
وضاحت:
1؎:
یعنی جو اپنے حسن اخلا ق اور حسن معاملہ سے لوگوں کے دلوں میں اور دنیاوی معاملات میں دوسروں کے ساتھ آسانی، نرمی، تواضع اور مشفقانہ طرز اپنانے والا ہے اس کے لیے جہنم کی آگ حرام ہے۔
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2488 سے ماخوذ ہے۔