شعب الایمان — حدیث نمبر 10665
باب: ایمان کی شاخوں میں سے ستترویں شاخ: اس بات کا باب کہ آدمی اپنے مسلمان بھائی کے لیے وہی پسند کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے اور اس کے لیے وہی ناپسند کرے جو اپنے لیے ناپسند کرتا ہے، اور اسی میں راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا بھی شامل ہے۔
السابع والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في أن يحب الرجل لأخيه المسلم ما يحب لنفسه ويكره له ما يكره لنفسه ، ويدخل فيه إماطة الأذى عن الطريق
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَتِيقٍ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ - أَوْ قَالَ - رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا تَنَخَّمَ أَحَدُكُمْ فِي الْمَسْجِدِ فَلْيُغَيِّبْ نُخَامَتَهُ ؛ لَا يُصِيبُ جِلْدَ مُؤْمِنٍ أَوْ ثَوْبَهُ مُؤْذِيهِ أَوْ يُؤْذِيهِ "سیدنا سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سنا، یا (یوں کہا کہ) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی مسجد میں تھوکے تو اپنے تھوک کو چھپا دے، تاکہ وہ کسی مومن کی جلد یا اس کے کپڑے کو نہ لگے جو اسے تکلیف دے، یا (فرمایا) اسے تکلیف پہنچائے۔“
• أحمد بن يونس هو أحمد بن عبد الله بن يونس بن عبد الله بن قيس التميمي الكوفي.
• زهير هو ابن معاوية الجعفي.
• محمد بن إسحاق هو ابن يسار أبو بكر المطلبي صدوق يدلس.
• عبد الله بن محمد بن أبي عتيق هو عبد الله بن محمد بن عبد الرحمن بن أبي بكر الصديق صدوق.