شعب الایمان — حدیث نمبر 10664
باب: ایمان کی شاخوں میں سے ستترویں شاخ: اس بات کا باب کہ آدمی اپنے مسلمان بھائی کے لیے وہی پسند کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے اور اس کے لیے وہی ناپسند کرے جو اپنے لیے ناپسند کرتا ہے، اور اسی میں راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا بھی شامل ہے۔
السابع والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في أن يحب الرجل لأخيه المسلم ما يحب لنفسه ويكره له ما يكره لنفسه ، ويدخل فيه إماطة الأذى عن الطريق
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، قَالَ : قَرَأْتُ بِخَطِّ أَبِي عَمْرٍو الْمُسْتَمْلِي ، سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ الْوَهَّابِ ، يَقُولُ : حِفْظِي عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ بِشْرٍ ، أَنَّ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ الْقَطَّانَ خَرَجَ ابْنُهُ إِلَى مَكَّةَ ، فَقَالَ : الْيُسْرُ رَكِبَ الشِّقَّ الْأَيْسَرَ يَعْنِي لَا يَبْزُقُ عَنْ يَمِينِهِ .امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے عبدالرحمن بن بشر رحمہ اللہ سے یہ بات یاد ہے کہ امام یحییٰ بن سعید القطان رحمہ اللہ کا بیٹا مکہ کی طرف روانہ ہوا تو انہوں نے فرمایا: ”یُسر بائیں پہلو پر سوار ہوتا ہے“ یعنی وہ اپنی دائیں جانب نہ تھوکے۔
• عبد الرحمن بن بشر بن الحكم العبدي أبو محمد النيسابوري، ثقة، من صغار العاشرة (خ م د ق).