شعب الایمان — حدیث نمبر 10551
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پچھترویں شاخ: چھوٹوں پر شفقت اور بڑوں کی توقیر کا باب۔
الخامس والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في رحم الصغير وتوقير الكبير
أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْقُرَشِيُّ ابْنُ النَّجَّارِ بِالْكُوفَةِ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ الْوَادِعِيِّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنِ الْأَشْعَثِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ : مَرَرْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَيْتُ فِي وَجْهِهِ وَأَصْحَابِهِ الْجُوعَ فَقَالَ : " مَا فَعَلَتِ ابْنَةُ عَمِّكَ ؟ " قُلْتُ : نُفِسَتْ بِغُلَامٍ وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ ، لَوَدِدْتُ أَنَّ لِي بِهِ شِبْعَتَكُمْ مِنَ الطَّعَامِ ، فَقَالَ : " أَمَا وَإِنْ قُلْتَ هَذَا ، إِنَّهُمْ لَمَجْبَنَةٌ مَبْخَلَةٌ ، وَإِنَّهُمْ لَقُرَّةُ الْعَيْنِ ، وَثَمَرَةُ الْفُؤَادِ " .سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی کریم ﷺ کے پاس سے گزرا تو میں نے آپ ﷺ اور آپ کے صحابہ رضی اللہ عنہم کے چہروں پر بھوک کے آثار دیکھے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارے چچا کی بیٹی کا کیا حال ہے؟“ میں نے عرض کیا: اللہ کی قسم! اے اللہ کے رسول! اس کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے، اور میری تو یہ خواہش ہے کہ اس بچے کے بدلے مجھے اتنا کھانا مل جائے جو آپ سب کو سیر کر دے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”خبردار! اگر تم نے یہ بات کہہ بھی دی ہے (تو سن لو) کہ بلاشبہ اولاد (باپ کو) بزدل اور بخیل بنا دینے کا سبب ہوتی ہے، اور بلاشبہ وہی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا پھل بھی ہے۔“
• أبو القاسم بن عمرو لم أظفر له بترجمة.
• أبو حصين الوادعي هو محمد بن حسين بن حبيب القاضي.
• يحيى الحماني هو ابن عبد العزيز بن عبد الرحمن الكوفي حافظ إلا أنهم اتهموه بسرقة الحديث.
• ابن مبارك هو عبد الله المروزي.
• مجالد هو ابن سعيد الكوفي ضعيف.
• عامر هو ابن شراحيل الشعبي.