شعب الایمان — حدیث نمبر 10541
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پچھترویں شاخ: چھوٹوں پر شفقت اور بڑوں کی توقیر کا باب۔
الخامس والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في رحم الصغير وتوقير الكبير
حدیث نمبر: 10541
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ حِبَّانَ بْنِ زَيْدٍ الشَّرْعَبِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ : " ارْحَمُوا تُرْحَمُوا ، وَاغْفِرُوا يُغْفَرْ لَكُمْ ، وَيْلٌ لِأَقْمَاعِ الْقَوْلِ ، وَيْلٌ لِلْمُصِرِّينَ الَّذِينَ يُصِرُّونَ عَلَى مَا فَعَلُوا وَهُمْ يَعْلَمُونَ "ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”رحم کرو، تم پر رحم کیا جائے گا، اور معاف کر دو، تمہیں معاف کر دیا جائے گا۔ ان لوگوں کے لیے ہلاکت ہے جو بات سنتے ہیں مگر عمل نہیں کرتے (کانوں کو قیف کی طرح بنا لینے والوں کے لیے ہلاکت ہے)، اور ان اصرار کرنے والوں کے لیے ہلاکت ہے جو جان بوجھ کر اپنے کیے ہوئے (گناہ) پر اڑے رہتے ہیں۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو اليمان هو الحكم بن نافع.
• حبان بن زيد الشرعبي أبو خداش. ثقة، من الثالثة وأخطأ من زعم أن له صحبة (بخ د).
• أبو اليمان هو الحكم بن نافع.
• حبان بن زيد الشرعبي أبو خداش. ثقة، من الثالثة وأخطأ من زعم أن له صحبة (بخ د).