شعب الایمان — حدیث نمبر 10259
باب: فصل: غیر ضروری محلات اور گھر بنانے کی مذمت۔
فصل في ذم بناء ما لا يحتاج إليه من القصور والدور
حدیث نمبر: 10259
وَأَخْبَرْنَاهُ عَالِيًا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّنْعَانِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ . . . فَذَكَرَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ : لِمَ تَجْعَلُنِي مَلِكًا أَتَبْنِي لِي مِثْلَ دَارِكَ بِالْمَدَائِنِ ؟ترجمہ
(امام بیہقی رحمہ اللہ نے فرمایا:) اور ہمیں اسے بلند سند کے ساتھ ابوعبداللہ الحافظ رحمہ اللہ نے خبر دی، انہیں ابوعبداللہ محمد بن علی الصنعانی رحمہ اللہ نے، انہیں اسحاق بن ابراہیم رحمہ اللہ نے، انہیں عبدالرزاق رحمہ اللہ نے... پھر اسی طرح ذکر کیا، مگر اس میں یوں کہا: ”تم مجھے بادشاہ بنانا چاہتے ہو کہ تم میرے لیے مدائن میں اپنے گھر جیسا گھر بناؤ؟“