شعب الایمان — حدیث نمبر 10258
باب: فصل: غیر ضروری محلات اور گھر بنانے کی مذمت۔
فصل في ذم بناء ما لا يحتاج إليه من القصور والدور
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقُ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ قَالَ : قَالَ حُذَيْفَةُ لِسَلْمَانَ : أَلَا نَبْنِي لَكَ مَسْكَنًا يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : لِمَ تَجْعَلُنِي مَلِكًا ، أَوْ تَجْعَلُ لِي بَيْتًا مِثْلَ دَارِكِ الَّتِي بِالْمَدَائِنِ ؟ قَالَ : لَا وَلَكِنْ نَبْنِي لَكَ بَيْتًا مِنْ قَصَبَ ، وَنُسَقِّفُهُ بِالْبَرْدِيِّ أَوْ بِالْبُورِيِّ ، إِذَا قُمْتَ كَادَ أَنْ يُصِيبَ رَأْسَكَ ، وَإِذَا نِمْتَ كَادَ أَنْ يَمَسَّ طَرَفَيْكَ ، قَالَ : فَكَأَنَّكَ كُنْتَ فِي نَفْسِي .یزید بن ابی زیاد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے کہا: ”اے ابوعبداللہ! کیا ہم آپ کے لیے ایک رہائش گاہ نہ بنا دیں؟“ انہوں نے فرمایا: ”تم مجھے بادشاہ بنانا چاہتے ہو، یا میرے لیے مدائن میں اپنے گھر جیسا مکان بنانا چاہتے ہو؟“ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ”نہیں، بلکہ ہم آپ کے لیے نرکل (بانس) کا ایک گھر بنا دیں گے اور اس کی چھت بردی یا بوریے (چٹائی) سے ڈال دیں گے، جب آپ کھڑے ہوں گے تو وہ آپ کے سر کو لگنے کے قریب ہوگی اور جب آپ لیٹیں گے تو آپ کے دونوں کناروں (سر اور پاؤں) کو چھونے کے قریب ہوگی۔“ سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”گویا تم میرے دل کی بات کہہ رہے ہو۔“
• الحسن بن يحيى هو ابن الجعد بن نشيط العبدي أبو علي بن أبي الربيع الجرجاني نزيل بغداد (م ٢٦٣ هـ). صدوق، من الحادية عشرة (ق).