شعب الایمان — حدیث نمبر 10244
باب: فصل: غیر ضروری محلات اور گھر بنانے کی مذمت۔
فصل في ذم بناء ما لا يحتاج إليه من القصور والدور
حدیث نمبر: 10244
قَالَ : وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، حَدَّثَنَا الْقَعْقَاعُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ : صَعِدَ الْأَحْنَفُ بْنُ قَيْسٍ فَوْقَ بَيْتِهِ ، فَأَشْرَفَ عَلَى جَارِهِ ، فَقَالَ : سَوِّهِ سَوِّهِ ، دَخَلْتُ عَلَى جَارِي بِغَيْرِ إِذْنٍ لَا صَعِدْتُ فَوْقَ هَذَا الْبَيْتِ أَبَدًا .ترجمہ
قعقاع بن عمرو رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ احنف بن قیس رحمہ اللہ اپنے گھر کی چھت پر چڑھے تو اپنے پڑوسی کے گھر میں جھانکنے لگے، پھر فرمایا: ”اسے برابر کرو، اسے برابر کرو! میں اپنے پڑوسی کے ہاں بغیر اجازت داخل ہو گیا، میں اس گھر کی چھت پر پھر کبھی نہیں چڑھوں گا۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو بكر هو ابن أبي الدنيا القرشيى.
• سوار بن عبد الله هو ابن سوار أبو عبد الله بن قدامة التميمي العنبري.
• القعقاع بن عمرو.
• أبو بكر هو ابن أبي الدنيا القرشيى.
• سوار بن عبد الله هو ابن سوار أبو عبد الله بن قدامة التميمي العنبري.
• القعقاع بن عمرو.