شعب الایمان — حدیث نمبر 1023
باب: ایمان کی شاخوں میں سے بارہویں شاخ: اللہ تعالیٰ سے امید کا باب۔
الثاني عشر من شعب الإيمان باب في الرجاء من الله تعالى
حدیث نمبر: 1023
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى ، قَالَا : حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا الْخَضِرُ بْنُ أَبَانَ ، حَدَّثَنَا سَيَّارُ بْنُ حَاتِمٍ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، قَالَ : " كَانَ دَاوُدُ عَلَيْهِ السَّلَامُ يَذْكُرُ ذُنُوبَهُ فَيَخَافُ اللَّهَ مَخَافَةً تَنْفَرِجُ أَعْضَاؤُهُ وَمَفَاصِلُهُ مِنْ مَوَاضِعِهَا ، ثُمَّ يَذْكُرُ رَحْمَةَ اللَّهِ عَلَى أَهْلِ الذُّنُوبِ ، وَرَأْفَتَهُ بِهِمْ فَيَرْجِعُ كُلُّ عُضْوٍ إِلَى مَوْضِعِهِ " .ترجمہ
امام ثابت بنانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”داود علیہ السلام اپنے گناہوں کو یاد کرتے تو اللہ سے اس قدر ڈرتے کہ ان کے اعضا اور جوڑ اپنی جگہوں سے ہٹ جاتے، پھر جب وہ گناہ گاروں پر اللہ کی رحمت اور ان کے ساتھ اس کی شفقت کو یاد کرتے تو ہر عضو اپنی جگہ پر لوٹ آتا۔“