شعب الایمان — حدیث نمبر 1000
باب: ایمان کی شاخوں میں سے بارہویں شاخ: اللہ تعالیٰ سے امید کا باب۔
الثاني عشر من شعب الإيمان باب في الرجاء من الله تعالى
حدیث نمبر: 1000
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا الْفَضْلِ مُحَمَّدَ بْنَ أَحْمَدَ الْكَرَابِيسِيَّ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ أَبَا عُثْمَانَ سَعِيدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ يُنْشِدُهُ :
مَا بَالُ دِينِكَ تَرْضَى أَنْ تُدَنِّسَهُ وَأَنَّ ثَوْبَكَ مَغْسُولٌ مِنَ الدَّنَسِ تَرْجُو النَّجَاةَ وَلَمْ تَسْلُكْ مَسَالِكَهَا
إِنَّ السَّفِينَةَ لَا تَجْرِي عَلَى الْيَبَسِترجمہ
ابو عثمان سعید بن اسماعیل رحمہ اللہ یہ اشعار پڑھا کرتے تھے: ”تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اپنے دین کو آلودہ کرنے پر راضی ہو، حالانکہ تمہارا لباس میل کچیل سے دھلا ہوا ہے؟ تم نجات کی امید رکھتے ہو اور اس کے راستوں پر چلتے نہیں، (یاد رکھو!) کشتی خشکی پر نہیں چلا کرتی۔“