حدیث نمبر: 277
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، نَحْوَهُ
ترجمہ:مولانا عبدالصمد ریالوی
امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمیں سفیان بن وکیع نے، ان کو جریر نے اعمش سے مذکورہ بالا حدیث کی مثل روایت کی ہے۔