شمائل ترمذي
باب ما جاء فى عبادة رسول الله صلى الله عليه وسلم— رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کا بیان
باب: روایت حدیث میں لفظ «نحوه» کی بحث
حدیث نمبر: 277
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، نَحْوَهُترجمہ:مولانا عبدالصمد ریالوی
امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمیں سفیان بن وکیع نے، ان کو جریر نے اعمش سے مذکورہ بالا حدیث کی مثل روایت کی ہے۔