کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: - ذکر خبر جو ہمارے بیان کردہ کی صحت کو واضح کرتی ہے کہ ہمارے بیان کردہ قدید قربانی کے گوشت سے تھا
حدیث نمبر: 5931
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْقَطَّانُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : " كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَتَزَوَّدُ لَحْمَ الأَضْحَى إِلَى الْمَدِينَةِ " .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قربانی کے گوشت کو زاد راہ کے طور پر رکھا تھا اور مدینہ منورہ تک اسے (استعمال کرتے رہے تھے)