کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: شاعری اور مسجع کلام کا بیان - ذکر منع کہ انسان پر شاعری اس قدر غالب آجائے کہ وہ اسے فرائض اور بعض نوافل سے روک دے
حدیث نمبر: 5779
أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ ، عَنْ ذَكْوَانَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " لأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا حَتَّى يَرِيَهُ ، خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا " .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” کسی شخص کے پیٹ کا پیپ سے مکمل طور پر بھر جانا اس کے حق میں اس سے زیادہ بہتر ہے وہ شعر سے بھر جائے۔ “