کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: فخر و بڑائی جتانے کا بیان - ذکر کہ اونٹ والوں پر فخر کا نام رکھا گیا جبکہ بکری والوں پر سکینت کا نام رکھا گیا
حدیث نمبر: 5774
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ الْعَلاءِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " الإِيمَانُ يَمَانٍ ، وَالْكُفْرُ قِبَلَ الْمَشْرِقِ ، وَالسَّكِينَةُ فِي أَهْلِ الْغَنَمِ ، وَالْفَخْرُ وَالرِّيَاءُ فِي الْفَدَّادِينَ أَهْلِ الخَيْلِ وَالْوَبَرِ ، يَأْتِي الْمَسِيحُ ، حَتَّى إِذَا جَاوَزَ أُحُدًا صَرَفَتِ الْمَلائِكَةُ وَجْهَهُ قِبَلَ الشَّامِ ، وَهُنَالِكَ يَهْلِكُ " .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایمان یمانی ہے اور کفر مشرق کی سمت سے ہو گا بکریاں پالنے والوں میں سکینیت ہوتی ہے جب کہ گھوڑے پالنے والے دیہاتیوں میں فخر (یعنی تکبر) اور ریاکاری پائی جاتی ہے دجال اس طرف سے آئے گا یہاں تک کہ وہ احد پہاڑ عبور کر لے گا، تو فرشتے اس کا رخ شام کی طرف پھیر دیں گے وہاں وہ ہلاکت کا شکار ہو جائے گا۔