کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: جانور کے قتل (مارنے) کا بیان - ذکر اس بات کی اجازت کہ فسق کا نام آدم کے اولاد اور شیاطین کے علاوہ دیگر پر بھی رکھا جا سکتا ہے۔
حدیث نمبر: 5636
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو الطَاهِرِ بْنُ السَّرْحِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، وَيُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " الْوَزَغُ فُوَيْسِقٌ " ، وَهَذَا غَرِيبٌ ، قَالَهُ الشَّيْخُ .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: چھپکی چھوٹا فاسق (جانور) ہے۔
یہ روایت غریب ہے یہ بات شیخ نے بیان کی ہے۔
یہ روایت غریب ہے یہ بات شیخ نے بیان کی ہے۔