کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: جانوروں سے متعلق احکام کے بیان میں ایک فصل - زجر بیان کیا گیا کہ جانوروں کو کرسی کے طور پر استعمال نہ کرے
حدیث نمبر: 5619
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُؤَدِّبُ ، حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، وَكَانَ أَبُوهُ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " ارْكَبُوا هَذِهِ الدَّوَابَّ سَالِمَةً ، وَلا تَتَّخِذُوهَا كَرَاسِيَّ " ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ : فَمَعْنَاهُ أَنَّهُ لا يَسِيرُ بِهَا ، وَلا يَنْزِلُ عَنْهَا .
سہل بن معاذ اپنے والد جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں، ان کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” ان جانوروں پر سلامتی کے ساتھ سواری کرو انہیں کرسی نہ بناؤ۔ “ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) اس کا مطلب یہ ہے انہیں اس طرح سے لے کر نہ چلو کہ تم ان سے نیچے اترو ہی نہیں۔