کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: عذاب دینے کے بیان میں ایک فصل - زجر بیان کیا گیا کہ کسی جاندار کو ہدف کے لیے استعمال نہ کرے
حدیث نمبر: 5608
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا تَتَّخِذُوا شَيْئًا فِيهِ الرُّوحُ ، غَرَضًا " .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” کسی بھی ذی روح چیز کو (نشانے بازی کے لئے) نشانہ نہ بناؤ۔ “